جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں مون سون سیزن کی آخری بارشیں آج سے شروع

datetime 28  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں مون سون سیزن کی آخری بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ جمعرات سے ہفتے تک بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہوائیں آج بروز جمعرات کوملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اورگلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے۔کوہاٹ، پشاور،صوابی،کرم،بنوں،مری،گلیات، اسلام آباد میں بھی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے لاہور،راولپنڈی،چکوال،سرگودھا،گوجرانوالہ،سیالکوٹ میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…