جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

خاتون نے 15 ماہ کی بچی قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

حیدرآباد (این این آئی)حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں گھر سے ماں اور پندرہ ماہ کی بچی کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے مطابق خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد والدین کے گھر آئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے گولی مار کر بیٹی کو قتل کیا پھر خودکشی کرلی ہے۔واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…