جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

افسوس ناک خبر شہید حاجیوں کی تعداد میں اور اضافہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) منٰی بھگدڑ حادثے میں شہید ہونے والی حجاج کرام کی تعداد 310 ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے 450 حجاج کرام میں ضعیف العمر حجاج بھی شامل جن کی حالت تشویشناک ہے.
عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے. جبکہ زخمیوں میں سے قریباً 100 کے قریب زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ان سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا.
حادثہ منی سٹریٹ نمبر٢٠٤ میں پیش آیا

ایس سے پہلے کرین حادثے میں ١١١ افراد شہید ہوۓ تھے

ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری
٢٢٠ امبلولنس اور ٤٠٠٠ ریسکیو ورکرز جگہ پر موجود.



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…