اسلام آباد( نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے بعد اٹک جیل کے باہر مٹھائی اور ہار لے کر پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیاگیا۔چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہونے کی خوشی میں اٹک جیل پہنچنےوالے تحریک انصاف کے 9 کارکن گرفتار کیا گیا۔