پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،علیمہ خان

datetime 28  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،اگر جیل میں رہنا پاکستان کیلئے بھلائی ہے تو اسی میں رہیں گے اور سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ خان صاحب پاکستان کیلئے ستائیس سال سے مشن پر ہیں ۔ صحافی کے سوال پر انہوں نے کہاکہ اگر جیل میں رہنا پاکستان کے لیے بھلائی ہے تو اسی میں رہیں گے اور سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنا گھر چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے ،خان صاحب نے کہا یہ سیاسی پارٹی ہے اورپاکستان میں وہ یہی تبدیلی لانا چاہ رہے تھے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم اسوقت سیاست کیلئے نہیں اپنے بھائی کیلئے آ رہے ہیں،ہم کورٹ میں ریلیف کے لیے آئے ہیں کہ کم از کم جیل جو مینوئل کے مطابق اجازت ہے وہ تو دیں۔ انہوںنے کہاکہ یہاں پر دو سال کے بچے سے لے کر نوے سال کے بزرگ تک سبھی خان صاحب کے ساتھ ہیں



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…