ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

4سالہ بچی 10روز میں بھی بازیاب نہ ہوسکی

datetime 27  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایم اے جناح روڈ پر14اگست کو 4سالہ بچی کے مبینہ اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا، اہل خانہ شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔اس حوالے سے 4سالہ بچی عائشہ کے والد اصغر نے بتایاکہ میری معصوم بیٹی کو تاحال بازیاب کرایا نہیں جا سکا۔متاثرہ بچی کا والد اصغر جو غریب رکشہ ڈرائیور ہے نے بتایا کہ میری بیٹی اپنے اہل خانہ کے ساتھ مزار قائد پر ہونے والے گورنر سندھ کے پروگرام میں شرکت کیلئے گئی تھی۔

واقعے کا مقدمہ 16اگست کو سولجر بازار تھانے میں درج کیا گیا ہے، اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں، بچی کی تصویریں لے کرجگہ جگہ پھر رہے ہیں۔والد نے کہاکہ رکشہ چلاتا ہوں، جشن آزادی منانے نمائش چورنگی پر بیٹی کو لایا تھا، نامعلوم شخص میری بیٹی کو اغوا کرکے لے گیا ہے بازیاب کرایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…