ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

صدر مملکت نے 9 اگست کو 13 بلز پر اعتراض کرکے واپس بھجوائے، صدر مملکت نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر کوئی اعتراض نہیں لکھا ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا!

datetime 20  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے 9 اگست کو 13 بلز پر اعتراض کرکے واپس بھجوائے۔ صدر مملکت نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر کوئی اعتراض نہیں لکھا جبکہ آئین کے مطابق صدر مملکت کو اعترضات لکھ کر بل واپس کرنا ہوتا ہے۔

نجی ٹی وی کیمطابق اگر صدر منظور یا اعتراض نہیں کرتا تو بل منظور تصور ہوتا ہے، صدر مملکت نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل واپس بھجوایا، ڈاکٹر عارف علوی نے نیشل اسکلزیونیورسٹی ترمیمی بل، امپورٹ ایکسپورٹ ترمیمی بل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل بھی واپس بھجوائے۔صدر نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کا بل اور نیوزپیپرز،نیوزایجنسیزاینڈ بکس رجسٹریشن بل بھی واپس بھجوادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…