اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، (ن)لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے پرانے پارٹی رہنمائوں نے شرکت نہ کی۔سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں (ن)لیگی رہنمائوں نے پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کی،امیر مقام کی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت پر سینئر لیگی رہنمائوں کو اعتراض تھا۔ناراض قائدین کی جانب سے جلد اجلاس بلا کر آئندہ کا لائحہ عمل دئیے جانے کا امکان ہے، ،حمزہ شہباز نتھیا گلی میں ہوکر بھی جنرل کونسل اجلاس میں نہ آئے،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی جنرل کونسل اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات



















































