پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے 9 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس کی 9 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیاجس میں کہاگیاکہ اٹارنی جنرل کے مطابق کینیا پولیس نے واقعہ میں ملوث دو اہلکاروں کے خلاف فرد جرم کا فیصلہ کیا ہے

عدالتی استفسار پر بتایا گیا کہ خرم اور وقار کے ریڈ وارنٹس تاحال جاری نہیں ہوئے۔اٹارنی جنرل کے مطابق خرم اور وقار کے ریڈ وارنٹس کیلئے ایف آئی اے پراسس تیز کرے گا، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ عام ہونے کے بعد کینیا حکام محتاط ہو گئے ہیں، کینیا حکام نے جے آئی ٹی سے تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔حکم نامہ کے مطابق کینیا حکام ایک ہفتے میں تعاون کیلئے متعلقہ افسران کا تعین کرلیں گے، عدالت نے کہا کہ ارشد شریف قتل کیس میں خاطرخواہ پیشرفت نہ ہونے پر تشویش ہے، میوچل لیگل اسسٹنس کے عمل کو تیز کرائیں، کیس کی آئندہ سماعت 13 جون کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…