اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھاکہ 4 جون سے مسجد الحرام صرف عازمین حج کے لیے مختص ہوگی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ عمرہ، سیاحت اور وزٹ ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں، سعودی عرب سے عمرہ زائرین کی روانگی کی آخری تاریخ 18 جون ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…