ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کی نگرانی میں اضافہ

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)کیپٹل پولیس نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے اندر اور ارد گرد نگرانی بڑھا دی ہے تاکہ وہاں مقیم ‘افراد’ کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے۔

ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ دارالحکومت پولیس کا ایک دستہ جمعرات کو بنی گالہ بھیجا گیا تھا تاکہ وہاں رہنے والے لوگوں کی صورتحال اور سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے۔افسر نے کہاکہ چند پولیس اہلکار بھی گھر کے مرکزی دروازے کے قریب گئے لیکن کسی سے بات نہیں کی۔بعد ازاں پولیس کے دستے نے گھر کے آس پاس کے علاقوں اور اس کی طرف جانے والی سڑکوں پر لوگوں اور سرگرمیوں کی موجودگی کا مشاہدہ کیا اور چیک کیا، انہوں نے کہا کہ دوروں کے نتائج سینئر کمانڈ کے ساتھ شیئر کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…