راولپنڈی (این این آئی)بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان،جڑواں شہروں کی سب سے بڑی بھاٹہ چوک مویشی منڈی 8کروڑ 95لاکھ روپے میں فروخت کردی گئی ،بڑے جانور کی انٹری فیس3ہزار روپے اور چھوٹے جانور کی انٹری فیس 2ہزار، روپے ہوگی،سی ای او کینٹ بورڈ کی سربراہی میں مویشی منڈی بھاٹہ چوک کی نیلامی ہوئی ،24افراد نے بولی دی جن میں سے سب سے زیادہ بولی دینے والے کو مویشی منڈی کا ٹھیکہ دیا گیا ،گزشتہ سال مویشی منڈی بھاٹہ چوک پانی کی قلت رہی جس کی وجہ سے بیوپاریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ



















































