نیویارک(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری کائنات سے دور کہکشاؤں میں موجود سپر نوا بلیک ہول تیزی سے اپنے مدار میں گھومتے ہوئے ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیںاور اگر یہ اسی رفتار سے قریب آتے رہے تو 10 سال بعد کائنات میں ایک بڑے دھماکے سے ٹکرا جائیں گے۔نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں اور ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ بلیک ہولز ہماری زمین کے نظام شمسی سے کچھ ہی بڑے ہیں اورسورج کی روشنی کی رفتار سے 7 فیصد زیادہ رفتار سے یعنی 4 کروڑ 70 لاکھ میل فی گھنٹہ سے اپنے مدار میں حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق اسی رفتار سے حرکت کرتے ہوئے یہ بلیک ہولز 10 لاکھ سال میں زوردار دھماکے سے ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں جس سے ہونے والا دھماکا سپرنوا کے ہونے والے دھماکے سے 10 کروڑ گنا زیادہ طاقتور ہوگا۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ان بلیک ہولز کو پی جی 1302 اور 102 کا نام دیا گیا ہے
کائنات میں عنقریب بہت بڑادھماکہ ۔۔ماہرین سرپکڑکربیٹھ گئے
18
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں