پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ملزمان کی شناخت کر لی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے شرپسند عناصر کے نام افشا ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 9مئی کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود ویڈیوز کے ذریعے شناخت کر لی گئی ہے اور اس سلسلے میں نادرا کی بھی مدد لی گئی ہے۔جن افراد کی شناخت ہوئی ہے ان میں سے اکثریت کا تعلق راولپنڈی اور دارالحکومت اسلام آباد سے ہے، نادرا کی مدد سے ان ملزمان کے گھر کے پتے بھی حاصل کر لیے گئے ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سرگرم ہیں۔ ملزمان میں افشاں کامران، فاطمہ احسان، شبانہ فیاض، عابد ملک، عاصم خورشید، زاہد علی شاہ، خان کاشف خان، منیر احمد، جہانگیر احمد، محمد عثمان قریشی، ابوبکر احمد، پیرزادہ شہباز ناصر اور حماد خان سمیت دیگر شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…