پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سام سنگ نے ایپل کی طرف دوستی کاہاتھ بڑھادیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ نے ایپل کی طرف دوستی کاہاتھ بڑھادیا۔سام سنگ گیئرایس 2اب آئی فون کے ساتھ کام کرے گااس کی تصدیق سام سنگ کے ایک ترجمان نے کی ۔سام سنگ کی طرف سے بتایاگیاکہ ہم نے اس سلسلے میں اینڈرائڈتک پہنچاناچاہتے ہیں ۔اس سے قبل سام سنگ کی سمارٹ واچزایک محدود حدتک تھیں لیکن اب کمپنی نے اعلان کیاہے کہ وہ اس کادائرہ کارمزید بڑھائے گی،کمپنی کے مطابق یہ ایک اہم اقدام ہے جس کی وجہ سے جدت کی نئی اختراعات وجود میں آئینگی اوراس میں کئی اورورائیٹزبھی شامل ہیں ۔ایس 2سام سنگ کی پہلی سمارٹ واچ جس کوایک سرکلرمیں ڈیزائن کیاگیاہے اورکمپنی نے مزیدبتایاہے کہ اس کی واچ کافریم گردش کرے گاتاکہ اس کے استعمال کرنے والوں کوایپس اورنوٹیفکیشن تک رسائی مل سکے ۔ایس 2دومختلف سٹائل میں پیش کیاجائےگا(کلاسک اورماڈرن)اوراس کے کئی رنگ اوربینڈزہونگے اوراس کی بیٹری چارج کرنے کی صلاحیت تین دن ہوگی جس کاموازنہ ایپل کی واچ 18گھنٹے سے کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…