جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ترک صدر اردوان کا استنبول میں انتخابی جلسہ، ریکارڈ 17 لاکھ افراد کی شرکت

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ استنبول کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تاریخ بنائیں گے۔ اپوزیشن اتحاد کو ملک کو تقسیم کرنے کا موقع نہ دیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے مزید کہا کہ حمایت جاری رکھنے پر وہ استنبول کے لوگوں کے شکر گزار ہیں۔ ادھر ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ استنبول کے انتخابی جلسے میں 17 لاکھ افراد موجود تھے۔ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان کے انتخابی جلسے کو صدی کا سب سے بڑا سیاسی جلسہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہو رہے ہیں۔ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوان کی حکمراں جماعت اے کے پی کا مقابلہ 6 جماعتی اپوزیشن اتحاد سی ایچ پی سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…