اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے بے بنیاد الزامات کی تحقیقات کے لئے شفاف اور غیر جانبدارانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مالیاتی نظم وضبط کو یقینی بنانے کے لئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس اور عالمی شہرت کی حامل نجی آڈٹ فرم کے ذریعے بھی مفت آٹا سکیم کا آڈٹ کرایاجائے گا۔چیئرمین نیب کو بھی درخواست کی گئی ہے کہ مفت آٹا سکیم کی جانچ پڑتال کی جائے تاکہ حقائق کو سامنے لایاجاسکے اور کرپشن کا ارتکاب کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…