جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت حال کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق افغانستان، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ترکیہ میں بھی شدید بارشوں کا خطرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق اس صورتحال سے مختلف ملکوں میں جون میں شدید بارشوں سے سیلاب اور غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔گزشتہ سال 53 ممالک میں 22 کروڑ 20 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…