بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور اس کے نتیجے میں پاک فوج کے اہلکار کی شہادت پر شدید احتجاج کیا اور شہریوں کو نشانہ بنانے پر اپنی شدید تشویش سے بھی آگاہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ایک احتجاجی مراسلے بھی دیا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ بھارت ایل او سی پر فائرنگ سے 2003 کے سیز فائر معاہدے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے

مزید پڑھئے: جنرل راحیل شریف نے اہم اعلان کردیا

لہٰذا سیز فائر معاہدے کا احترام کیا گیا۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے اقدامات عالمی برادری میں تسلیم شدہ ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب آج بھی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جب کہ گزشتہ روز بھی فائرنگ کے واقعے میں پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہوا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…