ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

تین میچوں میں 10 وکٹیں، حارث رؤف نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حارث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں دس وکٹیں لے کر مینز بالنگ رینکنگ میں شاداب خان کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ رینک پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف حارث رؤف نے مسلسل دو میچوں میں چار چار وکٹیں حاصل کیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے اختتام تک آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں شاداب، شاہین آفریدی یا حارث رؤف میں سے کوئی بھی باؤلر ٹاپ ٹین میں شامل ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…