منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری

datetime 17  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی)میں روبوٹ کی مدد سے پہلی کامیاب سرجری کی گئی۔پی کے ایل آئی پنجاب پبلک ہیلتھ سیکٹر میں روبوٹک سرجری کرنے والا پہلا اسپتال ہے۔ترجمان پی کے ایل آئی نے بتایا کہ انقلابی پیشرفت طبی دنیا میں گیم چینجر ہے، ڈاکٹر ندیم بن نصرت نے پوری ٹیم کے ساتھ مل کر کارنامہ ممکن بنایا۔رجمان نے بتایا کہ روبوٹک سرجری کے چند گھنٹوں بعد بعد مریضہ گھر جانے کے قابل تھی، چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر سعید اختر کی جانب سے سرجری کرنے والی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔ترجمان کے مطابق روبوٹک سرجنز پروفیسر ڈاکٹر محمد ریحان اور پروفیسر ڈاکٹر ریاض حسین نے سرجری کی، دبئی، کراچی اور لاہور سے سی ایم آر سرجیکل ٹیموں نے سرجنز کو معاونت فراہم کی۔اسپتال ترجمان کے مطابق پی کے ایل آئی میں 400 سے زائد لیور اور 500 سے زائد گردے کے ٹرانسپلانٹ ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…