پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری
لاہور(این این آئی)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی)میں روبوٹ کی مدد سے پہلی کامیاب سرجری کی گئی۔پی کے ایل آئی پنجاب پبلک ہیلتھ سیکٹر میں روبوٹک سرجری کرنے والا پہلا اسپتال ہے۔ترجمان پی کے ایل آئی نے بتایا کہ انقلابی پیشرفت طبی دنیا میں گیم چینجر ہے، ڈاکٹر ندیم بن نصرت… Continue 23reading پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری