جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پرانے برطانوی قوانین کوفوری تبدیل کردینا چاہیے ، امیتابھ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ملک میں نافذ پرانے برطانوی قوانین کو فوری طورپر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات انھوں نے ممبئی پولیس کے زیراہتمام ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے منعقدہ ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے یہ قوانین اس دور میں بنائے گئے جب بھارت ایک پولیس اسٹیٹ تھااب اہم آزاد ہیں۔ اس موقع پر انھوں نے ممبئی ٹریفک پولیس کے عہدیداروں میں ہیلمٹس تقسیم کیے۔
امیتابھ کا کہنا تھا کہ انھوں نے کہا کہ ٹریفک نظم کو درست کرنے کے لیے سب کچھ پولیس پر چھوڑنا درست نہیں ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ ہر شہری کو ٹریفک کے نظام میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…