منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پانچ میچز کی سیریز ہے ، کم بیک ضرور کریں گے، میٹ ہینری

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے کہا ہے کہ سیریز کا آغاز اچھا نہیں ہوا، 5میچز کی سیریز ہے، کم بیک ضرور کریں گے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنڈیشنز سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، پہلے میچ سے بہت کچھ اندازہ ہوا۔ہمیں اندازہ تھا کہ پاکستان میں کس طرح کے چیلنج کا سامنا ہو گا، امید ہے پہلے میچ سے جو سیکھا اسے اگلے میچز میں اپلائی کریں گے، وقفے وقفے سے اچھی بولنگ کی مگر ہمیں غلطیوں پر مزید قابو پانا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹونٹی میں ہمیشہ آپ کا کنٹرول نہیں رہتا، اہم ہے کہ ہم مثبت رہیں، یہاں کھیل کر جو نوجوانوں کو تجربہ حاصل ہو گا وہ کافی مفید ہو گا، ہیٹ ٹرک کرنا ہمیشہ اہم ہے، افسوس ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ ٹاپ بولرز کے گروپ میں شمار ہونا میرے لیے کافی اسپیشل ہے، لاہور کا کرائوڈ بہت زبردست رہا، ہم اپنا قیام انجوائے کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…