لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لیگل ٹیم کا اجلاس آج ( ہفتہ) کے روز طلب کر لیا ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں پر پی ڈی ایم حکومت کے رویے کے معاملے پر مشاورت ہوگی ۔لیگل ٹیم کا اجلاس آج ہفتہ کے روز دوپہر کے وقت زمان پارک میں ہوگا ۔















































