کراچی(این این آئی) کراچی میں انتظامیہ کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم ہوگئے ہیں، ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹوں میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیاہے، فی کلو چینی کے نرخ 25 روپے بڑھا دیئے گئے۔کراچی میں انتظامیہ کی بے حسی اور منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی لالچ کے باعث شہری مشکلات سے دوچار ہوگئے۔شہر میں چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، فی کلو نرخ 25 روپے بڑھ گئے۔رپورٹ کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 5 ہزار 800 میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ ریٹیل میں فی کلو چینی کی قیمت 125 روپے تک پہنچ گئی ہے۔اس سے قبل پنجاب بھر میں چینی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا تھا، مختلف شہروں میں چینی 140 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے۔
منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم، چینی کی فی کلو قیمت 25 روپے بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا



















































