ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

datetime 8  اپریل‬‮  2023 |

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو تقریر کے دوران اور ختم کرنے کے بعد مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن گرینڈ کریملن پیلس میں 17 نئے غیرملکی سفیروں کے سفارتی اسناد پیش کرنے کے موقع پر تقریر کر رہے تھے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روسی صدر تقریر کے دوران یہ سوچ کر رکتے ہیں کہ ممکنہ طور پر شرکا ان کے لیے تالیاں بجائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔اس موقع پر مقامی زبان میں تقریر ختم کرنے کے بعد روسی صدر ہلکے سے مسکرائے اور پھر وہ انگریزی میں سفیروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے وہاں سے چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…