ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

datetime 7  اپریل‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیاجہاں 13سالہ لڑکا اپنے بالوں کی کٹنگ کیلئے حجام کے پاس گیا۔پولیس کے مطابق لڑکے کی فیملی کا کہنا ہے کہ لڑکا 8ویں جماعت کا طالب علم تھا اور اپنے بالوں کی کٹنگ سے ناخوش تھا، اسے چھوٹے بال پسند نہیں آئے اور اس کے مطابق وہ اس میں اچھا نہیں لگ رہا تھا۔پولیس کے مطابق اپنے بالوں کی کٹنگ سے دل برداشتہ ہوکر لڑکے نے 16ویں منزل پر واقع اپنے باتھ روم کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…