ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس آئی شہید اور دو پولیس اہلکار زخمی

datetime 7  اپریل‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میںپولیس پر دہشت گردوں کاحملہ،ہیڈگرنیڈحملہ میں ایس آئی شہید اور دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے مطابق صوابی میں نامعلوم دہشت گرد وں نے پولیس پرحملہ کیا، دہشتگرد نے یارحسین روڈ پر موٹرکار میں موجود پولیس والوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق موٹرکار میں موجود اے ایس آئی ساحر خان شہید جبکہ دو سپاہی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوفوری پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیاگیا، زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں اعجاز اور گل نصیب شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…