پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ان کے پاس آئی پی ایل میں ٹیم خریدنے کیلئے 100 کروڑ موجود ہیں لیکن یہ 100 روپے کسی غریب کو نہیں دے سکتیں،پریتی زنٹا معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر تنقید کا نشانہ بن گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو

ایک معذور فقیر اپنی ریڑھی ان کے قریب لا کر بھیک مانگتا ہے۔اداکارہ بھکاری کو نظر انداز کرکے گاڑی کے شیشے چڑھا لیتی ہیں، بھکاری گاڑی کا پیچھا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پریتی زنٹا کی گاڑی چلی جاتی ہے۔سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی طرف سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ ’ان کے پاس آئی پی ایل میں ٹیم خریدنے کیلئے 100 کروڑ موجود ہیں لیکن یہ 100 روپے کسی غریب کو نہیں دے سکتیں۔صارفین کی اکثریت نے پریٹی زنٹا کے عمل کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بھکاری کو منع نہیں کرنا چاہئے تھے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…