برسلز(این این آئی)معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو)کے سربراہ جینز اسٹولٹنبرگ نے کہاہے کہ فن لینڈ منگل کونیٹو میں شامل ہو گیا۔ اس اقدام سے فن لینڈ محفوظ اور نیٹو اتحاد مزید مضبوط ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے برسلز میں نامہ نگاروں کو بتایا کہہم یہاں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں پہلی بار فن لینڈ کا پرچم بلند کریں گے۔ یہ فن لینڈ کی سلامتی، نورڈک سکیورٹی اور مجموعی طور پر نیٹو کے لیے اچھا دن ہو گا،انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں سویڈن بھی زیادہ محفوظ ہو جائے گا۔
نیٹو فورس کا اتحاد مزید مضبوط ہو گیا اہم ملک نے باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا



















































