جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب

datetime 1  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی آڑمیں بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔بھارت پاکستان کاپانی بند کرنے کی سازشوں سے بازنہ آیا۔ پاکستان کی ملکیت چناب کے دوبڑے معاون دریاوں چندرا اور بھاگہ کا پانی روکنے کی

سازش تیارکرلی گئی۔ بھاگہ کا پانی راوی میں منتقلی کیلئے کند باڑہ کے مقام پر مارہوآبی سرنگ کھودنے کی ممکنہ منصوبہ بندی کرلی گئی۔سابق سندھ طاس کمشنر جماعت علی شاہ کے وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کے نام خط نے بھارتی آبی دہشت گردی بے نقاب کردی۔مارہوسرنگ کا پانی4937 مربع میل علاقے پرپھیلے اس کے طاس کو سیراب کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔خط کے متن کے مطابق بھارت عالمی سطح پر پاکستانی دریاوں کا سالانہ 28 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر میں ضائع ہونے کو جواز بنا سکتا۔ حکومت پاکستان کو فوری تمام مجوزہ ڈیموں کے لئے پانی وقف کرنے کا عملی فیصلہ کرنا چاہیے۔جماعت علی شاہ نے کہا کہ معاہدہ سندھ طاس پر نظر ثانی کا بھارتی شوشہ بلاوجہ نہیں، پاکستان کا پانی چرانے کی سازش کا حصہ ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…