نادرا نے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
کراچی (این این آئی)نادرا نے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی۔شہری اب نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے اس فیچر کا استعمال نہایت آسان ہے، پاک آئی ڈی پر دستیاب سہولیات کی بدولت… Continue 23reading نادرا نے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی











































