بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

کراچی(این این آئی)پاکستان کے راستے افغانستان تک تجارت بند ہونے کے باعث بھارت کو ایک ارب 14 کروڑ ڈالر کا تجارتی نقصان ہو رہا ہے، جس کی تصدیق پاکستان بزنس فورم نے کی ہے۔ فورم کے مطابق پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریبا چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ… Continue 23reading پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

پاک سوزوکی نے اپنی 2 گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاک سوزوکی نے اپنی 2 گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی(این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ڈیلرز کو جاری کردہ حالیہ سرکلر میں سوزوکی کلٹس کی اپ گریڈڈ لائن اپ اور سوئفٹ GL MT ماڈل کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ قیمتیں فوری طور پرنافذ العمل ہوں گی۔کمپنی کے مطابق کلٹس کے تمام ویرینٹس میں صارفین کی بدلتی ضروریات کو… Continue 23reading پاک سوزوکی نے اپنی 2 گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

بڑی خوشخبری ، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2025

بڑی خوشخبری ، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ای او بی آئی پنشنرز کے لیے خوشخبری، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین جنید اکبر نے کی، جس میں وزارت اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی مالی سال 2022-23 کی آڈٹ رپورٹس اور… Continue 23reading بڑی خوشخبری ، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات

datetime 26  اپریل‬‮  2025

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات

کراچی(این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں آئل مارکیٹنگ کمپنی ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کو وافر مقدار میں ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری کیے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات

جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری

datetime 26  اپریل‬‮  2025

جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے ملک میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ساتھ ہی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 کا ابتدائی خاکہ بھی منظوری کے بعد تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جائیداد کی… Continue 23reading جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری

یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2025

یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو اسکول کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔

پی ٹی اے کااوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت دینے کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2025

پی ٹی اے کااوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی اے نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں و غیر ملکی شہریوں کو موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کی عارضی سہولت میسر ہے،سہولت کے پیش نظر پاکستان کے دورے پر آنے والے بیرون ملک مقیم افراد اپنی ذاتی موبائل ڈیوائسز ہر دورے کے دوران 120دن کیلئے عارضی طور پر رجسٹر… Continue 23reading پی ٹی اے کااوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت دینے کا اعلان

حکومت نےبجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

datetime 25  اپریل‬‮  2025

حکومت نےبجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)حکومت نے صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا، فیول پرائس ،کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں صارفین کو ریلیف دیا گیا۔ٹیرف سبسڈی کی مد میں بھی صارفین کو بلوں میں ریلیف دیا گیا، تمام ایڈجسٹمنٹس ،سبسڈی کے باوجود بلوں میں ریلیف کی شرح انتہائی کم… Continue 23reading حکومت نےبجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، درجنوں زیورات کے کارخانے بند

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 25  اپریل‬‮  2025

سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، درجنوں زیورات کے کارخانے بند

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد کراچی میں زیورات تیار کرنے والے درجنوں کارخانے بند ہوگئے، صرافہ بازاروں میں سناٹے کا راج ہے، سنار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں، کاریگروں کو فکر ہے کہ بچا کچھا روزگار بھی ختم نہ ہوجائے۔سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد… Continue 23reading سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر، درجنوں زیورات کے کارخانے بند

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 1,909