’’پاکستانی روپیہ کی قدر و قیمت میں اضافہ ‘‘ ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی آئی ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، 25پیسے مزید سستا ہو گیا ۔اس طرح پورے ہفتے امریکی ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہوا۔… Continue 23reading ’’پاکستانی روپیہ کی قدر و قیمت میں اضافہ ‘‘ ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی آئی ؟



































