ہنڈااورکِیا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) 2.5 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد تک کیے جانے کے بعد کِیا لکی موٹرز اور ہنڈا نے اپنی متعدد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ہنڈا کے ایک ڈیلرنے بتایاکہ ہنڈا گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق 21 جنوری سے… Continue 23reading ہنڈااورکِیا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا


































