جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں چینی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

datetime 25  فروری‬‮  2022

رمضان المبارک میں چینی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

مکوآنہ (این این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے موقع پر چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاق کے لیے 3 لاکھ ٹن اور پنجاب ، سندھ کے لئے 2 لاکھ ٹن چینی خرید کر اسٹاک میں رکھنے کی منظوری دیتے ہوئے پاسکو… Continue 23reading رمضان المبارک میں چینی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

آرامکوکے حصص میں ریکارڈ اضافہ،2014 کے بعد فی بیرل تیل100ڈالرسے متجاوز

datetime 25  فروری‬‮  2022

آرامکوکے حصص میں ریکارڈ اضافہ،2014 کے بعد فی بیرل تیل100ڈالرسے متجاوز

ماسکو (این این آئی)روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اورخام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالرسے بڑھ گئی ہے سعودی آرامکو کے حصص کی قیمت 4.2 فی صد اضافے کے ساتھ 42.25 ریال (11.26ڈالر)کی ریکارڈ بلند سطح پرپہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برینٹ… Continue 23reading آرامکوکے حصص میں ریکارڈ اضافہ،2014 کے بعد فی بیرل تیل100ڈالرسے متجاوز

تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پیٹرول 200 روپے لیٹر سے مہنگا ہوتا،ترجمان وزیر خزانہ

datetime 25  فروری‬‮  2022

تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پیٹرول 200 روپے لیٹر سے مہنگا ہوتا،ترجمان وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ گیس کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔ایک انٹرویومیں مزمل اسلم نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 166 فیصد اضافہ ہوا ہے، عالمی مارکیٹ میں… Continue 23reading تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پیٹرول 200 روپے لیٹر سے مہنگا ہوتا،ترجمان وزیر خزانہ

آئل کمپنیوں نے حکومت، اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کے خدشے سے خبردار کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

آئل کمپنیوں نے حکومت، اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کے خدشے سے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی)آئل کمپنیوں نے حکومت اور ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کو خبردار کیا ہے کہ بہت سے بیرونی اور ملکی عوامل کی وجہ سے خاص طور پر فصل کی کٹائی کے دنوں میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فراہمی میں بحران کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دو درجن سے زیادہ… Continue 23reading آئل کمپنیوں نے حکومت، اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کے خدشے سے خبردار کر دیا

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

datetime 23  فروری‬‮  2022

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

سرگودھا(این این آئی)زرعی پیداور میں اضافہ اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی جس کے ساتھ ہی پیدا کردہ کھاد کا خود ساختہ بحران ختم ہوگیا۔زرائع کے مطابق حکومت نے کھاد بحران کے تدارک کے لئے کھاد کی قیمت… Continue 23reading حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

100،1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2022

100،1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل) کو ہو گی ۔100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا… Continue 23reading 100،1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

datetime 14  فروری‬‮  2022

ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

لاہور(این این آئی) دھند کے باعث لاہورریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس3 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس2 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر ، تیزگام 2گھنٹے ، فرید… Continue 23reading ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

datetime 13  فروری‬‮  2022

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں گزشتہ روز بھی گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا ، دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ کی بجائے سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول کی قیمت29روپے مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 50روپے فی… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

1 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 2,065