حکومت ڈالر کی خرید وفروخت کے حوالے سے جامع اور موثر پالیسی بنائے ‘ پروفیشنل ریسرچ فورم
لاہور( این این آئی)پروفیشنل ریسرچ فورم کے چیئرمین سید حسن علی قادری نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے ڈالر نے ہماری معیشت کے گرد مضبوط شکنجہ ڈال رکھا ہے ،حکومت ڈالر کی خرید وفروخت کے حوالے سے ایک جامع اور موثر پالیسی بنائے ،ڈالر ز کی کمی کو دور کرنے کیلئے برآمدات کے موجودہ… Continue 23reading حکومت ڈالر کی خرید وفروخت کے حوالے سے جامع اور موثر پالیسی بنائے ‘ پروفیشنل ریسرچ فورم


































