حالیہ بارشوں اور شدید دھند کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

16  جنوری‬‮  2022

لاہور( این این آئی)ملک میں حالیہ بارشوں اور شدید دھند کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول بروقت نہ ہو سکا ،مسافر ٹرینیں ڈھائی گھنٹے سے7گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق رحمان باباایکسپریس 7 گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس 5 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس4 گھنٹے 40منٹ ،عوام ایکسپریس ،پاک بزنس

ایکسپریس،جعفر ایکسپریس4،4 گھنٹے،قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے40منٹ ،شاہ حسین ایکسپریس ،تیز گام، ملتان ایکسپریس،خیبر میل ایکسپریس 3،3گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 50منٹ ،سرسید ایکسپریس2گھنٹے 40 اورگرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے30منٹ تاخیر کا شکار رہی ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…