یوٹیلٹی سٹورز سے اشیاء ضروریہ نایاب ہو گئیں ، آٹا گھی دالیں چینی چاول اوپن مارکیٹ میں فروخت کیے جانے کا نکشاف

19  جنوری‬‮  2022

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد یوٹیلٹی سٹورز سے اشیاء ضروریہ نایاب ہو گئیں آٹا گھی دا لیں چینی چاول مین ویئر ہاؤس سے اوپن مارکیٹ میں فرو خت کیے جانے کا نکشاف ریجن بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بھوت بنگلوں کا منظر پیش کر نے لگے سستی اشیاء ضروریہ کی خریداری کے لیے آنے والے خالی ہاتھ مایوس لوٹنے لگے تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن کے یوٹیلٹی سٹورز سے

سبسڈائز ڈ اشیاء ضروریہ جن میں آٹا،گھی، چا ول،چینی،دالیں کوکنگ آئل نایاب ہو گئیریجن بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بھوت بنگلوں کا منظر پیش کر نے لگے سبسڈائزڈ سستی اشیاء ضروریہ کی کریداری کے لیے آنے والے غریب شہری یوٹیلٹی سٹورز سے خالی ہا تھ مایوس لوٹنے لگے یوٹیلٹی سٹورذرائع کے مطا بق اشیاء ضروریہ کی بھاری مقدار مین ویئر ہا ؤس سے ہی اوپن مارکیٹ میں فرو خت کر دی جا تی ہیں جس کی وجہ سے ریجن کے مختلف علاقوں میں قائم یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء ضروریہ کی قلت رہتی ہے غریب عوام کو سستی اشیاء ضروریہ نہیں ملتی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…