سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز

19  جنوری‬‮  2022

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں سردی کی شدت میں اضا فہ شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیما نہ لبریز،خواتین کا سو ئی گیس دفتر کے سا منے کچن کے برتن اٹھا ئے احتجاج مہنگا ئی اس دور مین روزا نہ ہوٹل سے کھا نا خرید کر نہیں کھا سکتے۔تفصیلات کے مطا بق سر دی کی شدت میں اضا فہ ہو تے ہی گیس بھی فیصل آباد کے شہریوں سے روٹھ گئی مختلف

علاقون کے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو سینکڑوں افراد نیسو ئی گیس کمپنی کے دفتر کے سا منے احتجاج کیاخواتین نے کچن کے بر تن اٹھا کر احتجاج ریکارڈ کروا یا احتجاجی خواتین نے کہا کہ گیس آتی نہیں کے بلز ادا کر تے ہیں روزا نہ ہو ٹل سے کھا نا لیکر نہیں کھا سکتے ،حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی مشتعل افراد جھو لیاں اٹھا اٹھا کر عمران خان کو بدعائیں دیتے رہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…