زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی سے دوچار
کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے 2.52فیصد کی خوش کن معاشی نمو کے اعدادوشمار کے اجرا، چائنیز کمپنی سائنو شور کی جانب سے پاکستان کی ایک ریفائنری کے لیے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ پر رضامندی جیسے عوامل کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔پاکستان کے دورے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی سے دوچار











































