بیجنگ میں 25بڑی چینی کمپنیوں کی راؤنڈ ٹیبل، پاکستان میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
بیجنگ (این این آئی)چین کی 25بڑی سرمایہ کار کمپنیوں نے جیانگ ڈسٹرکٹ میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے انعقاد میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس میں ایگریکلچر، آٹو موبائل،الیکٹریکل اپلائنسز، فارماسوٹیکل، لاجسٹک، میڈیکل آلات اور ٹیکنالوجی کی کمپنیاں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور… Continue 23reading بیجنگ میں 25بڑی چینی کمپنیوں کی راؤنڈ ٹیبل، پاکستان میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی









































