اسلامی دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان کس ملک میں ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی رکھنے والا ملک انڈونیشیا قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے، اور یہی وجہ ہے کہ یہ ملک اسلامی دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان کا بھی مالک ہے۔انڈونیشیا کے مشرقی علاقے، صوبہ پاپوا کے پہاڑی خطے میں واقع “گراسبرگ مائن” دنیا… Continue 23reading اسلامی دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان کس ملک میں ہے؟






































