پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
قازان (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے سینٹرل ایشیا، یورپ اور روس تک 6ممکنہ تجارتی راہداریو ں کی نشاندہی کر دی ہے جس کے مطابق کراچی سے ماسکو بذریعہ چین اور قازقستان، گوادر سے افغانستان کے ذریعے ماسکو اور ترکمانستان اور ایران… Continue 23reading پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی











































