سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 5659 روپے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ







































