بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں خصوصی رعایت کی تجویز
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے حالیہ اجلاس میں بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اہم تجاویز اور توانائی کے بحران پر شدید تحفظات سامنے آئے۔ اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کی، جس میں بجلی کی نجکاری، بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی… Continue 23reading بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں خصوصی رعایت کی تجویز











































