منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس،خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے سمیت مزید3ترامیم پیش

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس،خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے سمیت مزید3ترامیم پیش

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے مزید تین آئینی ترامیم پیش کی گئیں۔ ان ترامیم کا مسودہ اے این پی، بی این پی اور ایم کیو ایم نے پیش کیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق، اجلاس کے دوران… Continue 23reading پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس،خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے سمیت مزید3ترامیم پیش

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے بھی قومی اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان بیٹے کے ہمراہ بیرون ملک روانہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

مولانا فضل الرحمان بیٹے کے ہمراہ بیرون ملک روانہ

کراچی(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود بھی ان کے ساتھ دبئی روانہ ہوئے ہیں۔

مساجد میں کتے باندھنے کا الزام، سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

مساجد میں کتے باندھنے کا الزام، سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف جھوٹے اور گمراہ کن بیانات کے ذریعے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج… Continue 23reading مساجد میں کتے باندھنے کا الزام، سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

زید خان نے اپنی والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں ادا کیں؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

زید خان نے اپنی والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں ادا کیں؟

ممبئی (این این آئی)معروف بالی وڈ اداکار زید خان اور سوزین خان کی والدہ زرین خان 81برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان طویل عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں اور جمعہ کو انہوں نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان… Continue 23reading زید خان نے اپنی والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں ادا کیں؟

محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 بج کر 47 منٹ پر پیدا ہوگا،رویتِ ہلال کے امکانات 21 نومبر کی شام واضح قراردیے گئے،غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 30 گھنٹے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی

بھارت،بالی ووڈ فلم سے متاثر ہوکر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش بھٹی میں جلادی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

بھارت،بالی ووڈ فلم سے متاثر ہوکر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش بھٹی میں جلادی

پونے (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں بالی ووڈ فلم سے آئیڈیا لے کر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے مقتولہ کی لاش بھٹی میں جلادی۔پولیس کے مطابق ملزم سمیر جادھو کی مقتولہ انجلی کے ساتھ 2017 میں شادی ہوئی تھی، انجلی ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر تھی جبکہ سمیر ایک… Continue 23reading بھارت،بالی ووڈ فلم سے متاثر ہوکر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش بھٹی میں جلادی

27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترامیم کی شق وار متفقہ منظوری دے دی، جس کے تحت صدر مملکت کو تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا ،اطلاق ماضی کے مقدمات پر بھی ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور اور اس کی منظوری کیلیے… Continue 23reading 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

راولپنڈی؛ خاتون کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو، ملزم گرفتار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی؛ خاتون کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو، ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ سٹی کے علاقے میں خاتون کو ہراساں کرنے کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعے پر نوٹس لیا تھا جس پر واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا، خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے… Continue 23reading راولپنڈی؛ خاتون کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو، ملزم گرفتار

1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 1,050