بابر اعظم کا ٹی20 میں اہم ریکارڈ، شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
راولپنڈی(این این آئی)مایہ ناز بیٹر بابراعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ کیچز لینے کا ریکارڈ بنا لیا اورمجموعی طور پر ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میں شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ کیچز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے… Continue 23reading بابر اعظم کا ٹی20 میں اہم ریکارڈ، شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا





































