منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی

datetime 27  جون‬‮  2025

شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی

لودھراں (این این آئی)لودھراں کے علاقے گوگڑاں میں بہن سے جھگڑے پر بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔لودھراں پولیس کے مطابق دونوں بہن اور بھائی میں شیمپو کے ساشے پر جھگڑا ہوا تھا۔خودکشی کرنے والے لڑکے کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 27  جون‬‮  2025

کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لزبن (این این آئیقف)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس نئے معاہدے کے تحت کرسٹیانو رونالڈو کو سالانہ 178 ملین پاؤنڈز دیے جائیں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو پہلے سال میں… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا

datetime 27  جون‬‮  2025

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے تازہ ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ… Continue 23reading آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی

datetime 27  جون‬‮  2025

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی۔آئی سی سی نے نئے رول میں ہر اوور کے حساب سے پاور پلے اوورز کو ترتیب دیا ہے اور پاور پلے کے نئے رول کا اطلاق جولائی سے ہوگا۔نئے قانون کے مطابق 20 اوورز سے… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی

کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

datetime 27  جون‬‮  2025

کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرندوں سے ٹکرانے کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے، جس کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے فوری اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ ایک غیر ملکی فضائی کمپنی کی پرواز کے ساتھ پیش آیا، جب طیارہ پرواز کے دوران… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹے میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

datetime 27  جون‬‮  2025

پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹے میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کے خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔اتھارٹی کے مطابق سندھ کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ خاص… Continue 23reading پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں اگلے 48 گھنٹے میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

datetime 27  جون‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 287 روپے کم… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

datetime 27  جون‬‮  2025

بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے،پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کریگا،، معرکہ حق میں پاکستان نے کشمیر لائن آف کنٹرول سے لے کر ساحل سمندر تک بھارت کی… Continue 23reading بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

datetime 27  جون‬‮  2025

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، یہ سیاستدانوں کا کام ہے کہ وہ آپس بات کریں ، پاکستان… Continue 23reading فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

1 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 1,053